سوات(مارننگ پوسٹ)حاجی محمد شیرین مرزا آف چیل مدین بقضائے الٰہی انتقال کرگئے،مرحوم محکمہ پولیس کے انسپکٹر (ر) محمد غواص خان،حاجی عبدالصبور،عبدالشکور اور عبدالمنان کے بھائی جبکہ سیکرٹری بلدیات محمد رحمن اور نوررحمن کے والد تھے ان کی نماز جنازہ چیل مدین میں اداکی گئی،مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی ان کی رہائش گاہ ہورہی ہے۔
حاجی محمد شیرین مرزا آف چیل مدین بقضائے الٰہی انتقال کرگئے
