سوات(مارننگ پوسٹ)ڈگری کالج کبل میں 26سو سے زیادہ فارمز جمع، اور داخلے دی جارہی ہے
دا خلہ صرف 500طلباء کو دی جا رہی ہے طلباء پر تعلیمی دروازے بند طلباء اور والدین میں شدید تشویش کی لہر، ڈگری کالج کبل میں 900نمبرات سے کم نمبرز لینے والے داخلے کے لئے اپلائی نہیں کر سکتے حکومت اور حکام با لا خا مو ش تما شائی بن گئے، پر سان حا ل کوئی نہیں، کالج میں سیکنڈ شپ بحال کرنے سمیت سیٹوں کی تعدا د میں اضا فہ کیا جائے بصورت دیگر شدید احتجاج پر مجبو ر ہونگے، طلباء تنظیم کے مشران تفصیلات کے مطا بق ڈگر ی کالج کبل میں 2600سے زائد فارمز جمع ہو چکے ہیں جبکہ دا خلہ صرف 500طلباء کو دی جا رہی ہے با قی سینکڑوں کی تعدا دمیں طلباء پر تعلیمی دروازے بند ہو نے کا خدشہ ہے جس پر حکومت اور اعلیٰ حکام نے مکمل خا مو شی اختیار کر رکھی ہے جس کی وجہ سے طلباء اور والدین میں شدید تشویش کی لہر پائی جا تی ہے طلباء نے حکومتی وقت سے مطالبہ سے مطالبہ کرتے ہوئے کہ کالج میں داخلوں سے محروم طلباء کے لئے سیٹوں میں اضا فہ سمیت سیکنڈ شپ بحا ل کی جائے بصورت دیگر شدید احتجاج پر مجبور ہونگے۔