سوات(مارننگ پوسٹ) تحصیل ناظم حاجی رحمت علی خان کا تحصیل کبل میں ٹرانسپورٹ اڈہ کے قیام کے بعد ایک اور تاریخی اقدام،کبل سبزی منڈی اور فروٹ منڈی قائم کردی گئی باقاعدہ افتتاح کردیا گیا،سبزی فروٹ منڈی تحصیل کبل کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کا سبب بنے گی،علاقائی ترقی میں ٹی ایم اے بھی بہت اہم کردار ہے منڈی سے علاقے میں روزگار بڑھے گا اور نوجوانوں کو سبزی منڈی میں کام کے مواقع میسر آئینگے،تھصیل ناظم رحمت علی کا افتتاحی تقریب سے خطاب،تقریب میں ٹی ایم او عرفان خان یوسفزئی اور مقامی کونسلران اور دیگر عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی