سوات(مارننگ پوسٹ) ڈاکٹرحبیب اللہ یوسفزئی نے ٹی ایچ کیو ہسپتال خوازہ خیلہ کے اضافی چارج ڈی ایم ایس کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا، ڈاکٹر حبیب اللہ خان 2017 سے ٹی ایچ کیو ہسپتال کے ڈی ایم ایس ے عہدے پر تعینات تھے، نامعلوم وجوہات کی بناء پر استعفیٰ دیدیا اس عہدے سے پہلے وہ ملاکنڈ، بٹ خیلہ میں ایک ہسپتال کے ڈی ایم ایس رہ چکے ہیں بطور ایڈمنسٹریٹر وہ ایک ایماندار اورفرض شناس آفیسر بھی ہے، ان کے خدمات ملک وقوم کیلئے کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔
ڈاکٹرحبیب اللہ یوسفزئی نے خوازہ خیلہ ہسپتال کے اضافی چارج ڈی ایم ایس کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
