سوات(مارننگ پوسٹ) مالم جبہ میں برساتی نالے میں 12سالہ بچہ بہہ کر جاں بحق،پولیس کے مطابق سوات کے وادی مالم جبہ کے علاقہ سپنے ابو میں برساتی نالے میں 12سالہ وقاص ولد عزیز اللہ بہہ کر جاں بحق ہو گیا ہے مقامی لوگوں اور پولیس نے بچے کی لاش پانی سے نکال کر ورثا کے حوالے کردیا ہے جس کو بعد میں سینکڑوں آشکبار آنکھوں کے سامنے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔
مالم جبہ ، برساتی نالے میں 12سالہ بچہ بہہ کر جاں بحق
