سوات(مارننگ پوسٹ) مدین چیل میں مقامی ہوٹل میں سلینڈر پھٹنے سے دھماکہ، 11 افراد زخمی ہوگئے ۔ سول ڈیفنس مدین کے مطابق مدین کے سیاحتی مقام چیل میں ہوٹل کے اندر گیس سلینڈر دھماکہ ہوگیا ہے جس میں 11افراد زخمی ہوگئے ہیں سول ڈیفنس کے مطابقزخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لئے مدین ہسپتال منتقل، زخمیوں چار افراد کی حالت تشویشناک ہے جس کو سیدوشریف ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے،مدین ہسپتال کے مطابق زخمیوں میں بچے، سیاح سمیت مقامی لوگ بھی شامل ہے،
مدین چیل میں مقامی ہوٹل میں سلینڈر پھٹنے سے دھماکہ، 11 افراد زخمی
