سوات(مارننگ پوسٹ)مال مفت۔دل بے رحم،مینگورہ شہر کے خوبصورتی کے نام پرسرکاری خزانے کو 45 کروڑروپے کا ٹیکہ ،بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ کےلیے ایک ارب اٹھارہ کروڑ روپے منظور ہوئے تھے،مگر منصوبہ تاحال مکمل نہ ھوسکا۔45 کروڑ دیواروں پر تھوپ دئے گئے،عوام کو بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ سے کوئی فائدہ نہیں،سرکاری خزانوں کو کروڑوں کا ٹیکہ لگا دیا گیا۔عوامی حلقوں کا حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ
مینگورہ شہر کی خوبصورتی کے نام پرسرکاری خزانے کو 45 کروڑروپے کا ٹیکہ
