سوات (مارننگ پوسٹ) سوات میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ۔ مینگورہ شہر کے بعد کانجو میں بھی ایک شخص میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ مینگورہ کے مختلف محلوں میں کئی افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق کے بعد اب کانجو میں سکول ٹیچر 32 سالہ محسن خان میں بھی ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی جن کو طبی امداد کے لئے کبل ہسپتال میں داخل کردیا گی
سوات علاقہ کانجو میں بھی ڈینگی کی وبا پھیل گئ،
