محکمہ انتظامیہ حکومت خیبرپختونخوا نے ایک اعلامیے کے ذریعے اعلان کیا ہے کہ 9 اور 10 ستمبر 2019 کو محرم الحرام 1448 ہجری کے موقع پر صوبہ بھر میں عام تعطیلات ہوںگی۔