سوات(مارننگ پوسٹ) سوات اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کی ہلکے جھٹکے محسوس ہوئے تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز سوات اور ملاکنڈ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کی شدت چار ریکارڈ کی گئی جبکہ اسک کی گہرائی ایک سواسی کلومیٹرتھی جبکہ مرکز پاک افغان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ بتایاجارہاہے۔