سوات(مارننگ پوسٹ)ضلع سوات میں ڈ ینگی کے مر یضوں میں روز بر وز اضا فہ نے عوام میں خو ف و ہرا س پید ا کر د یا ہے جبکہ محکمہ صحت سوات کے پا س اور بڑ ے سر کا ر ی ہسپتالوں میں متا ثر ہ مر یضو ں کے کے لئے کسی قسم کی طبی سہو لیا ت مو جو دنہیں یہ با ت پختونخو ا ہ ملی عوام پا ر ٹی کے صو با ئی ڈ پٹی سکر ٹر ی ڈا کٹر خا لد محمو د خا لدنے ایک اخبا ر ی بیا ن جا ر ی کر تے ہو ئے کہا کہ بی ایچ یو اور آ ر ا یچ سی کا تو سر ے سے پر سا ن حا ل ہی نہیں جبکہ ا گر ڈ ینگی کا مر یضوں میں ا ین ایس و ن اور بی سی پی ٹیسٹ ا پنے خر چ پر پر ا ئیو یٹ لیبا ر ٹر ی میں کر ا ئے تو مذ کو ر ہسپتال اور محکمہ صحت سوات اسے تو ثیق کے لئے نیشنل ہیلتھ لیبا ر ٹر ی اسلا م آ با د بھیجتے کہ آ یا یہ ڈ ینگی ہے ہا نہیں جہا ں سے ہفتوں تک اس کا ر ز لٹ واپس نہیں آ تا حا لا نکہ ایس بیما ر ی کے ٹیسٹ کا ر ز لٹ فو ر ًا ملنا چا ئے ہے ڈ اکٹر خا لد محمودخا لد نے کہا کہ ضلع سوات اور خیبر پختونخوا ہ میں ان سہو لیا ت کی عد م مو جو د گی محکمہ ہیلتھ کے لئے ایک سوالیہ نشا ن ہے جبکہ دو سر ے طرف صو با ئی حکو مت بڑ ے ذ مہ دار ان صو بے میں بڑ تھی ہو ئی ڈ ینگی کی بخا ر اور مر یضو ں کو پر و پیگنڈا قرار د ے ر ہے ہیں جو کہ نہا یت افسو س کا مقا م ہے لہٰذا حکو مت فضو ل با توں کی بجا ئے غر یب مر مضوں کی حا لت زار پرتو جہ د ے کیو ں نکہ بڑ ے ہسپتالوں میں بی ایچ یو ز اور آر ایچ سیز میں ا بھی تک خا طر خو ا ہ انتظامات کئے گئے اور نہ محکمہ صحت سوات کو اب تک مطلو بہ فنڈ ملا آ خر میں ڈاکٹر خالد محمود خا لد نے کہا کہ اس سلسلے میں ا یم این ا یز ا یم پی ایز کی کا ر صر ف اخبا ر ا ت اور فیس بک تک محد ود ہے حقیقت میں کچھ بھی نہیں ا گر حکو مت و اقعی عوام کی خد مت کے نعر ہ میں سچا اور مخلص ہو تو ں فور ی طور پر اس سلسلے مین معقو ل اور بر و قت انتظا ما ت کر یں
ضلع سوات میں ڈ ینگی کے مر یضوں میں روز بر وز اضا فہ،عوام میں شدید خو ف و ہرا س
