سوات(مارننگ پوسٹ)محکمہ تعلیم مٹہ کے لئے ڈوب مرنے کا مقام ،بڑی مقدار میں سرکاری سکول کی سرکاری کتابیں کباڑ میں فروخت ہونے لگیں،کوئی پوچھنے والہ نہیں۔بڑے پیمانے پر مختلف کلاسوں کی بڑی تعداد میں کتابیں بوریوں میں بند کر کے عام کباڑ سمجھ کر فروخت ہونے لگیں، سرکاری کتابیں عام کباڑ سمجھ کر فروخت کرنا زیادتی ہے نوٹس لیا جائے،عوامی حلقے
مٹہ محکمہ تعلیم کی غفلت،بڑی مقدار میں سرکاری سکولوں کی کتابیں کباڑ میں فروخت ہونے لگیں
