سوات(مارننگ پوسٹ) مینگورہ شہر سمیت اردگرد کے علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بادل برس پڑے موسم ٹھنڈا اور خوشگوار لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑگئی روزہ داروں نے اس بابرکت مہینے میں بارش کو اپنے لئے نعمت سمجھ کر اللہ کا شکر ادا کیا جکبہ بچے بھی خوشی سے پھولے نہ سمائے
سوات مینگورہ شہراور گرد نواح میں گرج چمک کیساتھ بادل برس پڑے،موسم ٹھنڈا اور خوشگوار
