مارننگ پوسٹ :یکم اگست 2019تک اپنے عہدوں پر موجود سپیشل پولیس فورس کے تمام کنٹریکٹ اور فکس تنخواہ والے اہلکار مستقل کر نے کی منظوری خیبر پختونخوا اسپیشل پولیس آفیسرز ریگولرائزیشن آف سروس ایکٹ 2019 کی منظوری دی دی گئی جس کے نتیجے میں صوبائی پولیس میں کنٹریکٹ یا فکسڈ پے پر بھرتی کئے گئے اسپیل پولیس آفیسرز کو مستقل کردیا جائے گا ۔ قانون کے تحت یکم اگست 2019 تک اپنے عہدوں پر کام کرنے والے اسپیشل پولیس آفیسرز اپنی ملازمتوں پر مستقل کر دیے جائیں گے۔