سوات(مارننگ پوست) مٹہ میں چھوٹی بچی ندی میں گرنے سے جاں بحق جبکہ مرغزار میں نوجوان کی خودکشی کی کوشش، تفصیلات کے مطابق سوات کے تحصیل مٹہ کے علاقے پیرکلے میں چار سالہ بچی ثناء دختر عمرگل ندی میں گرنے سے جاں بحق جبکہ مرغزار کے علاقے میں مبینہ طورپر سلیمان ولد نور رحمان نے نامعلوم وجوہات کے بنا پر اپنے آپ پر فائرنگ کردی جن کو شدید زخمی حالت میں سیدوشریف بعد میں پشاور منتقل کردیاْ