سوات(مارننگ پوسٹ)ایم این اے سلیم الرحمان نے کہا ہے کہ سنٹرل ہسپتال اور سیدو میں ڈینگی مریضوں کے لئے سہولیات فراہمی میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی حکومت نے عوام کے سہولت کے لئے تمام وسائل کو بروئے کار لاکر صوبے میں ڈینگی کے خاتمے کے لئے اپنی پوری کوشش کرینگے ان خیالات کا اظہار ایم این اے سلیم الرحمان نے گزشتہ روز مریضوں کے عیادت کرتے ہوئے کیاسلیم الرحمان نے کہا کہ اس حلقہ کو ماڈل بنانے میں حتی الامکان کوشش میرافرض ہے عوامی خدمت کو اپنا شعار بنائیں گے سنٹرل ہسپتال اور سیدو میں ڈینگی مریضوں کے لئے سہولیات فراہمی میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی حکومت نے عوام کے سہولت کے لئے تمام وسائل کو بروئے کار لاکر صوبے میں ڈینگی کے خاتمے کے لئے اپنی پوری کوشش کرینگے
سوات سیدوہسپتال میں ڈینگی مریضوں کے علاج میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی،سلیم الرحمان
