سوات (مارننگ پوسٹ) جہانزیب کالج سیدو شریف کمپیوٹر سائینس ڈیپارٹمنٹ کے چئیرمین پروفیسر یاسر عرفات حج کے سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے حج کے سعادت کے بعد مختلف طبقہ فکر اور اہل علم سے تعلق رکھنے والے ان کے رہائشگاہ پر مبارکباد دئیے اس موقع پر جہانزیب کالج سیدو شریف کمپیوٹر سائینس ڈیپارٹمنٹ کے چئیرمین پروفیسر یاسر عرفات نے کہا کہ حج کی سعادت حاصل کرنے کے لئے عرصہ سے کافی تمنا تھی جو پوری ہوئی اور حج کے موقع پر اپنے دعاؤں میں اپنے ملک وقوم کے لئے بھی خصوصی دعائیں کیں یاسر عرفات نے مبارکباد کے لئے آنے والے کا خصوصی شکریہ اداکیا
جہانزیب کالج پروفیسر یاسر عرفات حج سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
