سوات(مارننگ پوسٹ)ملوک آباد میں نالہ کی تعمیر کی آخری مراحل میں داخل لوگوں کو سہولت میسر ہوگی آمدورفت کے ساتھ پانی پائپ میں گندہ پانی داخل نہیں ہوگا جس سے علاقے میں امراض میں کافی کمی آئیگی ان خیالات کا اظہار سابق ناظم یوسی ملوک آباد حاجی سعداللہ خان نے زیر تعمیر نالہ کے معائنہ کے موقع پر لوگوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا حاجی سعد اللہ خان نے کہا کہ اس سے علاقے کے لئے لوگوں کو بھرپور فائدہ ہوگا پینے کے پانی پائپ میں گندہ پانی داخل نہیں ہوگا ملوک آباد چینہ محلہ تک زیر تعمیر نالہ کی صفائی بھی آسانی کے ساتھ ساتھ علاقے سے امراض کے خاتمے میں مدد ملیں گے
ملوک آباد نالہ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، مختلف امراض کے خاتمے میں مدد ملے گی
