سوات(مارننگ پوسٹ)انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ڈا کٹر محمد نعیم خان نے گریڈ 17کے پولیس آفسر کے تبادلے اور تعینا تی کے احکامات جا ری کردیئے اس سلسلے میں جا ری ہو نے والے اعلا میہ کے مطابق قا ئمقا م ایس پی انو سٹی گیشن سو ات اعجا ز احمد کو تبدیل کر کے قا ئمقام ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او)شا نگلہ تعینا ت کر دیا گیا ہے ۔