سوات(مارننگ پوسٹ)سوات کے بالائی علاقوں کے پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برف باری علاقہ میں سرد ہواوں کا راج شروع۔عوام نے گرم ملبوسات اور چادروں کا استعمال شروع کردیا
گذشتہ روز سے جاری بارشوں کے سلسلے کے باعث سوات کے سیاحتی مقامات مدین،بحرین اور کالام کے پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برف باری ہوگئی جس کے باعث سرد ہواوں کے باعث عوام نے گرم ملبوسات جیکٹ،چادروں کا استعمال شروع کردیا۔
سوات ، بالائی علاقوں کے پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برف باری
