سوات(مارننگ پوسٹ) میاں سیدبہار انتقال کرگئے۔ ان کو گذشتہ روز آبائی قبرستان بلوگرام میں سپرد خاک کیاگیا۔ وہ میاں سید وہاب، میاں طارق شاہ اور میاں گل وہاب کے بھائی تھے۔