سوات (مارننگ پوسٹ) سوات میں سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری ہے۔ ڈاکٹروں نے نجی کلینکس کی بندش کا خاتمہ کرکے انہیں کھول دیا ہے۔ اس سے پہلے ڈاکٹروں نے سرکاری ہسپتالوں میں ہڑتال کے بعد نجی کلینکس بھی بند کیے تھے۔ نجی کلینکس کی بندش کی وجہ سے ڈاکٹروں کومالی نقصان ہورہا تھا جس کی وجہ سے ڈاکٹروں نے نجی کلینکس کھول دیے جس کے بعد ان کے کلینکس میں مریضوں کا غیر معمولی رش رہ۔
سوات، سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری، کلینک کھول دیے گئے
