سوات   (مارننگ پوسٹ)   ایس ایچ او پولیس تھانہ مٹہ سب انسپکٹر بخت زادہ کو انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی دے دی گئی۔ گذشتہ روز ڈی پی او سوات اور ایس پی انوسٹی گیشن نے بخت زادہ کو ترقی کے بیج لگائے، اور پولیس کے لئے ان کی خدمات کو سراہا۔