سوات(مارننگ پوسٹ)سوات میں لاک ڈاؤن اور کرونا وائرس اوپی ڈی اور نجی کلینکس بند ہونے کے وجہ سے 9 سے زائد مختلف شعبوں میں سپیشلسٹ ڈاکٹروں کی ایک ٹیم آن لائن مفت مفت علاج شروع کر دیا ہے جس کا آج گیارویں دن جس میں ڈاکٹر محمد ظاہر شاہ آئی ڈاکٹر وسیم مروت سکن ڈاکٹر اشفاق حسین سائیکاٹرک ڈاکٹر مظہر ڈاکٹر عارف چلڈرن ڈاکٹر سید نعیم اللہ نیو رو فزیشن ڈاکٹر حبیب اللہ ڈینٹل وغیرہ کے ساتھ گائنی لیڈی ڈاکٹرز پر مشتمل ٹیم ہیں نے لوگوں کے مشکلات کے پیش نظر آن لائن فری ڈاکٹرزمریض فون 0946.700037 پر کال کرکے اپنا مرض بتاتے ہیں جس کے بعد متعلقہ ڈاکٹرزان کو بذریعہ میسیج دوائیں تجویز کرتے ہیں اس لئے ڈاکٹروں کی یہ ٹیم دوپہر ایک بجے سے چار بچے تک کانتیننٹل جنرل ہسپتال سیدو شریف سوات میں موجود ہوگی بیمار افراد ان ڈاکٹروں سے طبی آن لائن امداد لے سکتے ہیں لاک داؤن صورت میں آن لائن ڈاکٹرز کی یہ ٹیم مفت خدمات سرانجام دیتے رہیں گے
سوات، مختلف شعبوں میں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے طرف سے آن لائن مفت علاج جاری
