سوات (مارننگ پوسٹ) سوات میں انٹر سکولز سپورٹس دلچسپ مقابلے جاری ہے ، آج کے بیڈ منٹن میچ میں خپل کور ماڈل سکول اینڈ کالج کے ٹیم نے گورنمنٹ ہائی سکول نینگولئی کے ٹیم کو شکست دے کر فائینل تک کوالیفائی کرلیا، یہ دلچسپ میچ اتوار کے روز سوات بیڈ مینٹن ہال مکانباغ میں کھیلا گیا،