سوات(مارننگ پوسٹ) ضلعی کونسلر یونین کونسل اوڈیگرام بلوگرام اکرام اللہ خان کے والد ماجد انتقال کرگئے، مرحوم کو آبائی قبرستان غازی بابا اوڈیگرام میں سپرد خاک کردیا گیا جبکہ فاتحہ خوانی ان کے حجرہ واقع ہارون اباد اوڈیگرام میں ہورہی ہے، مرحوم کافی عرصہ سے بیمار تھے۔