سوات(نامہ نگار)جی او سی آرمی ڈو یژ ن ملا کنڈ میجر جنر ل خا لد سعید کی ہدایت پر بر یکو ٹ میں گرینڈ جر گہ کا انقا د کیا گیا ۔ جس میں مہما ن خصو صی جی او سی آرمی ڈو یژ ن ملا کنڈ میجر جنر ل خا لد سعید تھے۔اس مو قع پر برگیڈئیرکاشف نوید، DPOسوات اشفاق انور ،سول ا نتظا میہ سمیت علا قے کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ جر گے کے دوران لو گوں نے اپنے اپنے خیا لات کا اظہا ر کیا اور پا ک آ رمی کی قر با نیو ں کو خو ب سر اہا جو پا ک آرمی نے سوات میں امن قا ئم کر نے کے لیے دیں ۔جر گے میں شا مل لو گو ں نے پا ک آرمی کا شکریہ ادا کرتے ہو ئے جر گے کو خو ب سر اہا ۔