سوات (مارننگ پوسٹ) اے این پی کے سابقہ صدر یو اے ای اور مرکز مجلس عاملہ رکن اور پی کے آٹھ کے امیدوار فضل غفار خان (دبئی خان )کے والدہ وفات پاگئی ان کے نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں پشتونئی مٹہ میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی اور مختلف طبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی بعد ازاں آبائی قبرستان میں آشکبار آنکھوں کے سامنے سپر دخاک کردیا سیف اللہ کاکا خیل نے فضل غفار خان دبئی خان کے والدہ کے وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالی سے دعا کرتے ہوئے مرحومہ کو جنت الفردوس عطا فرمائیں اور پسماندگان کو صبر و جمیل کی توفیق دیں امین