سوات(مارننگ پوسٹ)جہانزیب کالج سوات کے بی ایس اسلامیات کے پانچویں سمسٹر طلبہ کا ایک روزہ مطالعاتی دورہ املوک درہ سٹوپا سمیت دیگر تاریخی مقامات کے بارے آگاہی حاصل کی مطالعاتی ٹور میں بی ایس اسلامک سٹڈیز کے پروفیسر ڈاکٹر برہان الدین اور طلبہ شامل تھے پروفیسرڈاکٹر برہان الدین نے طلبہ کو تاریخی مقامات کے بارے میں آگاہی دی اور صدیوں سے قائم ان سٹوپا سمیت دیگر اشیاء کے اہمیت کے ساتھ دورجدید کے حالات پر بھی تفصیلی معلومات دی طلبہ نے اس موقع پر بھر پور دلچسپی کا اظہار کیا اور پرانے زمانے کے مختلف اشیاء کو غور سے دیکھنے میں اور ان کے تاریخ کے حوالے سے غورخوض کیا گیا
جہانزیب کالج طلبہ کااملوک درہ سٹوپا سمیت دیگر تاریخی مقامات کامطالعاتی دورہ
