سوات(مارننگ پوسٹ)گورنمنٹ جہانزیب کالج سوات کے شعبہ کمسٹری چئیرمین پروفیسر ڈاکٹر پیر محمد خان نے کہا ہے کہ یہ شعبہ بہت پہلے قائم کی گئی اور آج تک ہزاروں کی تعداد میں اس سے فارغ شدہ طلبہ ملک کے اہم عہدوں پر خدمات سرانجام دے رہے ہیں جس کے وجہ سے آج بھی دنیا میں اس کی اہمیت میں اضافہ ہوا ہے اور زندگی کے اہم شعبوں میں اس سے استفادہ کیا جارہا ہے ادارہ میں شعبہ کمیسٹری کو اعزاز حاصل ہے کہ انہوں نے بہت سے نامور اور قابل طلبہ کو بلند پایہ مقام تک پہنچانے میں کردار ادا کیا بی ایس طلبہ وطالبات کی کارکردگی میں اپنا لوہا منوا چکے ہیں اس لئے اس شعبہ کے ضروریات کے تحت اس کے ساتھ ہر قسم کے تعاون ضروری ہے ان خیالات کا اظہار گورنمنٹ جہانزیب کالج سوات کے شعبہ کمسٹری چئیرمین پروفیسر ڈاکٹر پیر محمد خان نے ودودیہ ہال میں شعبہ کمیسٹری کے تقریب تقسیم انعامات اور فئیر ویل اور ویلکم پارٹی کے موقع پر طلبہ وطالبات سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر پرنسپل سید ممتازعلی شاہ اور پروفیسرز نصیر اللہ شیر علی خان فرمان علی محمد زیب اعجاز خان سجاد علی عمر رشید سلیمان کے علاوہ طلبہ وطالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی طلبہ وطالبات نے مختلف پروگرام پیش کئے اس موقع پر گورنمنٹ جہانزیب کالج سوات کے شعبہ کمسٹری چئیرمین پروفیسر ڈاکٹر پیر محمد خان نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی طلبہ وطالبات میں انعامات تقسیم کئے جس میں محمد نواز زاہد اللہ محمد یاسین سلمہ علی عرفہ خان عاصم علی خان فصیح اللسان ہدایت اللہ واحد خان شاہد جان وقاص محسن خان جمال ناصر ریاض خان سعید خان شامل ہیں گورنمنٹ جہانزیب کالج سوات کے شعبہ کمسٹری چئیرمین پروفیسر ڈاکٹر پیر محمد خان نے اس موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ یہ شعبہ بہت پہلے قائم کی گئی اور آج تک ہزاروں کی تعداد میں اس سے فارغ شدہ طلبہ ملک کے اہم عہدوں پر خدمات سرانجام دے رہے ہیں جس کے وجہ سے آج بھی دنیا میں اس کی اہمیت میں اضافہ ہوا ہے اور زندگی کے اہم شعبوں میں اس سے استفادہ کیا جارہا ہے ادارہ میں شعبہ کمیسٹری کو اعزاز حاصل ہے کہ انہوں نے بہت سے نامور اور قابل طلبہ کو بلند پایہ مقام تک پہنچانے میں کردار ادا کیا