سوات (مارننگ پوسٹ)سوات تحصیل چارباغ میں سکول استاد نے دوسری کلاس کے طالب علم  پر تشدد کر کے زخمی کردیا۔تفصیلات کے مطابق الفلاح پبلک سکول گناجر تحصیل چارباغ کے استاد شبیر احمد نے کلاس 2کے طالب علم سعید باچا ولد میاں سید پر تشدد کرکے شدید زخمی کر دیا بچے کو پرش پر لیٹا کر سخت تشدد کرنے کے وجہ سے بچہ ایک ہفتہ سے بستر پر پڑا ہںے  بچی کے بڑے بھائی عالم سید نے میڈیاں کے نمائندے سے بات کرتے ھو ئے کہا کہ میں ایک غریب انسان ہو میرے بھائی کو انصاف دلایا جائے ڈی پی او سوات اور دیگر پولیس افسران سے انصاف کے اپیل کرتا ہوں کہ تشدد کرنے والے استاد اور الفلاح پبلک سکول گناجر کے خلاف قانونی کارواںئ کی جائے
: اور میرےچھوٹے بھائی کو انصاف دلایا جائے