سوات (مارننگ پوسٹ)سوات میں 20اپریل سے شروع ہونے والے انٹر میڈیٹ کے امتحانات منسوخ
بورڈ ملازمین کی ہڑتال کے باعث امتحان منسوخ کرنا پڑا، چیرمین پشاور بورڈ ڈاکٹر فضل الرحمن
امتحان کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا، چیرمین بورڈ
امتحانی مٹیریل، سٹیشنری اور دیگر ضروری اقدامات 20اپریل تک ممکن نہیں، چیرمین پشاور بورڈ ڈاکٹر فضل الرحمن