سوات(مارننگ پوسٹ) سوات مردار مرغیوں اور گندے انڈوں کی بازاروں کا سپلائی کرنے کا انکشاف،مردے
پکی پکائی مرغیاں ہوٹلوں میں فروخت کی جاتی ہے،گندے انڈے بیکرز اینڈ سویٹس کوسپلائی کی جاتی ہے،سوات بابوزئی انتظامیہ نے ایک کارروائی کے دوران مارکیٹ کے مردے مرغیوں کے سپلائی کا منصوبہ ناکام بنا دیا ،400 مردہ مرغیاں برآمد، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا،اگر انتظامیہ بر وقت کارراوئی نا کرتی تو یہ سینکڑوں مردہ مرغیاں چند منٹوں میں بازار میں سپلائی کئے جاتی،اے سی بابوزئی نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا