سوات(مارننگ پوسٹ)بدعنوانی کے خاتمے میں کردار کے حوالے سے کیریکٹر بلڈنک سوسائٹی ایف ایس سی سیکنڈ شفٹ طلبہ کے لئے سالانہ گرینڈ پروگرام کا انعقاد طلبہ کی بڑی تعداد میں شرکت اس موضوع کے حوالے سے تقریری مقابلے کئے گئے اول دوم سوم پوزیشن رضوان خان نجم اللہ سمیت پروگرام میں حصہ لینے والوں کو انعامات اور اعزازی سرٹیفیکٹس دئیے گئے تفصیلات کے مطابق بدعنوانی کے خاتمے میں کردار کے حوالے سے کیریکٹر بلڈنک سوسائٹی ایف ایس سی سیکنڈ شفٹ طلبہ کے لئے سالانہ گرینڈ پروگرام کا انعقا د کیا گیا جس میں مہمان خصوصی جہانزیب کالج کے پرنسپل پروفیسر سید ممتازعلی شاہ پروفیسرزمحمد سلیم فضل ربی سلیم اقبال شہاب الدین شاہ فیصل عطاء الرحمان عطاء ڈاکٹر شیر علی خان ودیگر نے شریک ہوئے پرنسپل سید ممتازعلی شاہ نے کہا کہ طلبہ میں بہت ٹیلنٹ ہے اس کو سامنے لانے کے لئے ادارہ کے کوشش قابل ستائش ہے اس لئے معاشرے کو بدعنوانی سے پاک کرنے میں ان کردار اہمیت کا حامل ہے پروفیسر فضل ربی نے کہا کہ طلبہ کا وقت بہت زیادہ قیمتی ہے اس کو فضول ضائع کرنے سے بہتر ہے کہ اپنی تمام تر جہ پڑھائی اور مطالعہ پر صرف کریں مستقبل میں معاشرے میں تعلیم کو بہت زیادہ اہمیت اور ناخواندگی کے خاتمے میں کردار ادا کریگی پروگرام کے آخر میں پرنسپل سید ممتاز علی شاہ پروفیسر محمد سلیم فضل ربی ودیگر نے مقابلے میں حصہ لینے والے اور بہتر پروگرام پیش کرنے پر طلبہ میں اعزازی سند دی
سوات ،بدعنوانی خاتمے میں کردارحوالے سےFSC سیکنڈ شفٹ طلبہ کے لئے سالانہ گرینڈ پروگرام کا انعقاد
