سوات(مارننگ پوسٹ)جہانزیب کالج شعبہ نباتات کے ویلکم پارٹی نومبرکو ودودیہ ہال میں ہوگی جس کے لئے تمام تر تیاریاں جاری چیئرمین شعبہ باٹنی پروفیسرڈاکٹر سیراج احمد یوسفزئی بخت نواب حضرت شیر عزت ودان اجمل خان سبطین خان اظہارخان ودیگر کے ساتھ طلباء وطالبات کثیر تعداد میں شریک ہونگے تفصیلات کے مطابق جہانزیب کالج شعبہ باٹنی کے ویلکم پارٹی اسی ماہ کے آخرمیں ودودیہ ہال میں ہوگی ویلکم پارٹی میں طلبہ بہتربنانے کے لئے تیاریاں آخری مراحل میں داخل بہتر پرفارمنس پیش کرنے کے ساتھ ساتھ اس میں مختلف ایونٹس بھی شامل کئے گئے ہیں چیئرمین شعبہ باٹنی پروفیسرڈاکٹر سیراج احمد یوسفزئی نے اس حوالے سے کہا کہ اس سے طلبہ میں اعتماد سازی پیدا ہوتی ہے اور مستقبل میں چیلنجز کا سامنا کرتے ہوئے کامیابی سے ملک وقوم کے خدمت میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتے ہیں
جہانزیب کالج شعبہ نباتات طلباء کے ویلکم پارٹی کے لئے تیاریاں آخری مراحل میں داخل
