سوات(مارننگ پوسٹ)جہانزیب کالج سوات کے پروفیسر ریاض خان کے قلیل علالت کے بعد والد محترم انتقال کرگئے مرحوم کے نمازجنازہ ان کے آبائی گاؤں پارڑئی میں ادا کی گئی جس میں سیاسی وسماجی اور مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی بعد ازاں ان کو اشکبار آنکھوں کے سامنے آبائی گاؤں میں سپردخاک کردیا گیا فاتحہ خوانی پارڑئی مسجد میں کی جارہی ہے دریں اثناء جہانزیب کالج کے وائس پرنسپل پروفیسر ریاض خان کے والد کے وفات پر سیف اللہ کاکا خیل تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالی سے مرحوم کی مغفرت کی دعا اور پسماندگان کو صبر وجمیل کی توفیق دیں امین