سوات: بریکوٹ بازار کے دکان میں سلینڈر دھماکہ، بچوں سمیت 9 افراد شدید زخمی، دھماکے سے ارد گرد کھڑے ٹریفک اہلکار بھی زخمی۔ کنٹرول روم کو اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے سنٹرل ہسپتال سیدو شریف منتقل کر دیا گیا۔زخمیوں میں 3 ٹریفک اہلکار، 4 بچے اور 2 مرد شامل ہیں۔