سوات(مارننگ پوسٹ نیوزسوات09مارچ 2018) دو روزقبل قتل ہونے والے نوجوان سردار کے قاتلوں کو گرفتارکرلیاگیا، تفصیلا ت کے مطابق دو روز قبل مینگورہ بائی پاس کے قریب بائیس سالہ نوجوان کی سربریدہ لاش ملی جس کے قاتلوں کو پولیس کے خصوصی ٹیم نے گرفتارکرلئے ہیں ذرائع کے مطابق ملزمان کئی ہے اور ان سے الہ قتل بھی برامد ہواہے تاہم پولیس اس بارے میں تصدیق یا تردید نہیں کررہی ہے پولیس کاکہناہے کہ بہت جلد میڈیا کو تفصیلات جاری کردئے جائینگے جن میں سنسنی خیز انکشافات متوقع ہے۔