سوات(مارننگ پوسٹ) محکمہ انسداد دہشت گردی ملاکنڈ ریجن کی کارروائی میں اشتہاری شدت پسند میاں سید لائق نینگولئی سوات سے گرفتار،CTDملاکنڈ ریجن کو اطلاع ملی تھی کہ مجرم اشتہاری علاقے میں موجود ہے، ملزم کو تفتیش کے لئے پولیس تھانہ کبل کے حوالے کردیا گیا،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز خفیہ اطلاع پر CTD کارروائی کرتے ہوئے مطلوب اشتہاری دہشت گرد میاں سید لائق ولد امیر الدین سکنہ پیو چار کو ننگلوئی سے گرفتار کرلیا ہے، ملزم مقدمہ عدالت 506 مورخہ 11-9-2019 جرم 303،353 34FFC7ATAتھانہ کبل کو مطلوب تھا
سوات ،اشتہاری شدت پسند میاں سید لائق نینگولئی سے گرفتار
