سوات (مارننگ پوسٹ) مینگورہ بنڑ میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام 42 کلو وزنی بم برامد کرکے ناکارہ بنا دیا گیا ،محکمہ انسداد دہشت گردی ملاکنڈ ریجن نے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 42 کلو وزنی بم برآمد کرلیا جسے بعد میں ناکارہ بنادیا گیا،بم سلطان آباد محلہ حدود تھانہ بنڑ سوات میں ایک پل کے نیچے رکھا گیا تھا،جو کسی دہشت گرد عناصر نے بڑی تباہی کئے غرض سے رکھا ہو تھا جسے CTD نے بم دسپوزل سکواڈ کے ہمراہ جائے وقوع پہنچنے اور نہائت حکمت عملی کیساتھ متزکرہ بم کو بزریعہ پی ڈی یو ناکارہ بنا دیا سی ٹی ڈی پولیس نے نامعلوم دہشت گردوں کیخلاف مراسلہ تحریر کرکے مقدمہ درج کرلیا