سوات(مارننگ پوسٹ) مینگورہ کے نواحی علاقے کوکارئی میں چودہ سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کے الزام میں پولیس نے دو افراد کو گرفتارکرلیا، پولیس رپورٹ کے مطابق کوکارئی میں چودہ سالہ بچے کے ساتھ زبردستی جنسی زیادتی کے الزام میں دو افراد کو گرفتارکرلیاگیاہے۔ جن سے تفتیش جاری ہے۔ چودہ سالہ بچے نے خود پولیس کو رپورٹ دی ہے کہ دو افراد نے ان کے ساتھ زیادتی کی ہے پولیس نے کارروائی کرکے ملزمان کو گرفتارکرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔
مینگورہ کے نواحی علاقے کوکارئی میں چودہ سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی،دو افراد گرفتار
