سوات   (مارننگ پوسٹ)    مینگور ہ کے نو احی علا قہ شا ہدر ہ و تکے میں نا معلوم چو روں نے گھر کا صفا یا کر د یا۔گھر کے مالک عمر باچا کے مطابق وہ گھر والوں کے ساتھ رشتہ داروں کے گھر گئے تھے کہ اس دوران نامعلوم چوروں نے گھر میں داخل ہوکرنقد رقم، طلائی زیورات اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہوگئے۔ پولیس نے چوری کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔