سوات(مارننگ پوسٹ) مٹہ کے علاقے راحت کوٹ میں دریائے سوات سے نامعلوم دوشیزہ کی لاش برامد، ورثاء کی تلاش جاری، تفصیلات کے مطابق مٹہ کے علاقے راحت کوٹ کے مقام پر دریائے سوات سے خوبرو دوشیزہ کی لاش برامد مقامی لوگوں کے مطابق دوشیزہ نے بحرین کے مقام پر دریائے سوات م یں چلانگ لگائی تھی تاہم لاش کی شناخت نہ ہوسکی پولیس نے لاش کو مٹہ ہسپتال منتقل کردیا، ورثاء کی تلاش جاری ہے۔
مٹہ ، علاقہ راحت کوٹ میں دریائے سوات سے نامعلوم دوشیزہ کی لاش برامد،ورثاء کی تلاش جاری
