سوات(مارننگ پوسٹ) کبل کے علاقے کس گودہ کا رہائشی افضل خان جوکہ بجلی کی کرنٹ لگنے سے اسپتال میں زیر علاج تھا جاں بحق ہوا، تفصیلات کے مطابق تحصیل کبل کے علاقے کس گودہ شاڈھیرئی کا رہائشی پچیس سالہ افضل خان بجلی کی کرنٹ لگنے سے دون سے کبل اسپتال میں زیر علاج تھا مگر جانبر نہ ہوسکا اور انتقال کرگیا۔