سوات (مارننگ پوسٹ) سوات بار ایسو سی ایشن کے انتخابات کا اعلان ،31مار چ کو انتخابات ہوں گے ، صدارت کیلئے شمشیر علی میر خانخیل امیدووار نامزد ، شمشیر علی خان میر خانخیل آساتوں مرتبہ الیکشن لڑنے کا واحد امیدوار ہے اور ان کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ چھ مرتبہ سوات بار ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوئے ہیں ، اس کے مد مقابل صدارت کیلئے اختر منیر ایڈوکیٹ ہوں گے ۔