سوات (مارننگ پوسٹ) منگلور پولیس کی کامیاب کارروائی منگلور میں 6 مھینوں سے بیٹری چوری کرنے والا سر گرم گروپ 1-فضل غنی ولد فضل رحیم ساکن گلی گرام 2- انور علی ولد سید رحیم ساکن شاھدرہ وتکے کو SHO منگلور جھان عالم خان نے گرفتار کرکے ملزمان کے قبضے سے 15 عدد چوری کی بیٹریاں برامد کردی، ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی گئی،
منگلور، اہم مطلوب بیٹری چور گروہ گرفتار
