سوات(مارننگ پوسٹ) سوات کے عیسائی برادری دو حصوں میں تقسیم کرسمس کے موقع پر الگ الگ جگہوں پر تقریبات منائی گی، میڈیا کو کوریج سے منع کردیاگیا، سوات میں عیسائی برادری بھی دو فرقوں میں تقسیم دونوں فرقوں نے الگ الگ کرسمس کی تہواریں منائی اس موقع مکان باغ میں واقع چرچ میں عیسائیوں نے میڈیا کے نمائندوں کو کوریج سے روک دیاگیا۔ جبکہ دسرے گروپ نے میڈیا کو کوریج کی دعوت دی، عیسائیوں نے دس سے بارہ بجے تک اپنے عبادت خانے میں مذہبی رسومات ادا کردئے۔ جن کے لئے سیکورٹی کی خصوصی اقدامات کئے گئے تھے۔