سوات(نامہ نگار)قائم مقام ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بخت زادہ خان، ایڈیشنل ایس پی سوات شاہ حسن خان، کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی کبل اکبر خان شنواری کی نگرانی میں ایس ایچ او شاہ ڈھری اور انچارج چوک دیولئیSI سرفراز خان نے دوران ناکہ بندی کاروائی کرتے ہوئے ایک موٹر کار سے 55 کلو دنداسہ برآمد کر کے ملزم طاہر ولد بخت منیر سکنہ امانکوٹ مینگورہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، اے سی کبل کے عدالت میں پیش کر کے 35 ہزار روپے جرمانہ اور دنداسہ بحق سرکار ضبط کر لیا گیا۔
مینگورہ علاقہ امانکوٹ رہائشی کے گاڑی سے غیر قانونی 55 کلو دنداسہ برآمد
