سوات (مارننگ پوسٹ) سوات میں بارش و برف باری کا نیا سلسلہ آج 2 جنوری 2020جمعرات سے شروع ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی علاقوں میں برف باری اور میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ اتوار تک جاری رہنے کا امکان ہے، جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا۔ بدھ کو دن بھر سوات میں مطلع ابرآلود رہا
سوات میں آج سے بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا
