سوات(مارننگ پوسٹ) مینگورہ گراسی فٹبال سٹیڈیم میں پہلا وزیر اعلی خیبر پختونخوا صوبائی فٹبال چمپین شپ جاری ہے، بدھ کے روز ایک سخت مقابلے میں ینگ مین امانکوٹ اور کبل ٹائگرز کمبائنڈ ٹیم کا مقابلہ برابر رہا۔مقررہ وقت میں دونوں ٹیمیں گول سکور کرنے میں ناکام،آج ڈی ایف اے نوشہرہ اور سوات کے ٹیم آمنے سامنے ہونگے